Fast delivery within 72 Hours Except Karachi

Aaina Jamal-e-Nabuwat

 450

Shipping & Delivery

  • Pak Post delivery

Our courier will deliver to the specified address

2-3 Days

  • DHL Courier delivery

DHL courier will deliver to the specified address

2-3 Days

Description

حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیرت وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل “الرسول کأنک تراہ” کا اردو ترجمہ ہے اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے۔

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aaina Jamal-e-Nabuwat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *