اس مبارک کتاب کے دینی ،علمی ، سماجی اور تہذیبی محاسن بے شمار ہیں ۔ اس میں فجر کے وقت سے لے کر رات گئے تک کے تمام اعمال کے لیے مستند احادیث کے حوالوں سے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے شب و روز کے مبارک معمولات بتا دیے گئے ہیں ۔ فی الجملہ آپ کو اس کتاب میں طہارت و نظافت ، وضو اور غسل کرنے ، لباس پہنے، نماز پڑھنے ، تعلیم حاصل کرنے ، کھانے پینے ، کاروبار کر نے ، عائلی زندگی گزارنے ، بچوں کی تربیت کرنے حتی کہ وقت وفات تک کے تمام امور اور معاملات میں اسوۂ رسول صلى الله عليه وسلم کی جلوہ گری ملے گی ۔ رسول اللہ سیڈر کے اعمال جلیلہ کا تذکرہ کرتے کرتے اس میں ایسی نادر عبادات بھی آگئی ہیں جن سے اچھے خاصے پڑھے لکھے مسلمان بھی بے خبر ہیں۔ ضمنا ای متعد دسنتوں کے ذکر جمیل کی تجدید بھی ہوئی ہے جن سے بہت سے مسلمان آشنا ہیں لیکن ان مبارک سنتوں کو چھوڑ چکے ہیں۔ اس کتاب کا بہت بڑا وصف یہ ہے کہ اس نے مسلمانوں کو ان کا بھولا ہوا سبق پھر یاد دلا دی ہے۔
Fast delivery within 72 Hours Except Karachi
Muhammad SAW Kay Shabo Roz Kay Masnoon Amaal
₨ 290
Shipping & Delivery
- Pak Post delivery
Our courier will deliver to the specified address
2-3 Days
- DHL Courier delivery
DHL courier will deliver to the specified address
2-3 Days
Description
Customer Reviews
Rated 0 out of 5
0 reviews
Rated 5 out of 5
0
Rated 4 out of 5
0
Rated 3 out of 5
0
Rated 2 out of 5
0
Rated 1 out of 5
0
Be the first to review “Muhammad SAW Kay Shabo Roz Kay Masnoon Amaal” Cancel reply

Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.